Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR1500.00 EUR1543.00

Pay in 4 interest-free payments of $375.00 Learn more

Lisan Ul Quran gentalman bismillah اندلس میں اجنبی

SKU: 34160944383
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 17 - Aug 22

Description

اندلس میں اجنبی

2) الف لیلہ و لیلہ - ایک ہزارایک داستان - حصہ دوم - صفحات: 427

It describes the new role of Pakistani judiciary in the political culture of Pakistan in which two prime ministers of Pakistan have been disqualified by judicial verdicts

ہم اُس کی بلند عزمی اور فصاحت و بلاغت کے مداح ہیں؛ وہ کہیں کہیں شاعرانہ نفاست اختیار کر لیتا ہے اور اکثر ہمیں اپنی کائنات اور خود کے بارے میں حیرتوں سے بھر دیتا ہے۔‘‘

ناطق کے لیے اب یہ حکم لگانا مشکل ہے کہ اُن کی اگلی منزل کہاں تک جائے گی کہ ہربار وہ پہلے سے زیادہ چونکاتے ہیں۔ اُن کے تمام کام میں تازگی ہے، روایت اور تاریخ کا شعور حیرت زدہ کرنے والا ہے۔ جس طرح اُن کا شعر اور پھر فکشن میں کام ہے۔ اِس سے پہلے ایسی روایت موجود نہیں ہے۔ وہ شاعر بھی ہیں، افسانہ نگار بھی ہیں اور ناولسٹ بھی۔ اُن کےفکشن میں پنجاب کی سرزمین میں غیرمعمولی دلچسپی اُن کے بیان میں غیرمعمولی مہارت کا ثبوت دیتی ہے۔ ناطق کی نثر سے مکالمہ اور بیانیہ کے نامانوس گوشوں پر اُن کی قدرت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ناطق کے فکشن کا قاری خود انسان اور فطرت کے پیچیدہ رشتوں، انسان اور انسان کے درمیان محبت اور آویزش کے نکات سے بہرہ اندوز ہوتا ہوا دیکھ سکتا ہے۔ علی اکبر ناطق سے اُردو ادب جتنی بھی توقعات اور اُمیدیں وابستہ کرے، نامناسب نہ ہو گا۔ اِن کا سفر بہت طویل ہے، راہیں کشادہ اور منفعت سے بھری ہوئی ہیں۔

Lisan Ul Quran gentalman bismillah اندلس میں اجنبیPages: 432 Category: Islam

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products